+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 14:16:53
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10064 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا لوکل میں آمدن شروع ہے جسکی وجہ سے فلحال انٹرنیشنل میں گاہکی سست ہے۔