+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2023 13:35:59
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر مال 160 جہاز والے مال 155 جبکہ آنے والے جہاز کے مال 150 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک ڈالر 260.50 کے لیول پر ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں۔ بہت کم لوگوں کو تھوڑے تھوڑے ڈالر ملتے ہیں۔