+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 23 2022 16:50:58
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو شام کے اوقات میں پورٹ کے مال کے 2% دال والے  215.5   روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ 6 سے 8% دال والے مال کے ریٹ کم ہی ہیں۔ رشین چیکو گودام کے مال 227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ بہتر ہوئ ہے۔ پورٹ کے اور گودام کے مال میں ڈلوری کا فرق ہے اس لیے ریٹ میں زیادہ فرق ہے۔ پورٹ کے مال کی ڈلوری میں 8 دن لگ جاتے ہیں۔ سارٹیکس 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 218/222 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر  کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ 
کینیڈا 8/9 پورٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  گودام 260/62  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 اور ترکی 8 ایم ایم 262/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 275 کینیڈا 9 ایم ایم 282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم کلپر برانڈ 345 جبکہ رامبا برانڈ 355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں لوگ خریداری کر رہے ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بھی لوکل میں پڑتے سے نیچے ہے۔