Turmeric | ہلدی ثابت
Nov 11 2026
دھنیا ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 11 2026 19:30:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ سست ہونے کی وجہ سے لوکل بھی کام سست ہے۔ حاضر ایڈوانس مارکیٹ 188/188.5 جبکہ 45 دن پیمنٹ 192.5/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا مارکیٹ بھی 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2026 19:00:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 175 مشین کلین مال 185 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے لوڈنگ نہیں ہورہی ہے کام کاج سلو ہے جہاں لوڈنگ شروع ہوئی اور کراچی سے مال لفٹ ہونا شروع ہوئے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Aug 11 2026 18:59:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وی آئی پی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن مال ختم ہوگئے ہیں ملتان منڈی میں اور 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2026 18:55:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 11 2026 18:53:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مورو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 9000/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2026 18:51:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ سست ہے اور 13155/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13045 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2026 18:50:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹرانسپورٹ ہڑتال کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 11 2026 18:28:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پہلے جہاز کی ڈیلیوری 16500 میں کام ہوا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر اینی مارکہ۔ سٹار کا 16600 میں گاہک بن جاتا ہے پہلے جہاز کی ڈیلیوری۔ پرانا برسیم 14500 میں کام ہوا ہے مزید گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آ رہی ہے۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں کچے مال 13000 جبکہ اچھے تیار پلانٹ والے مال 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2026 18:17:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کام کاج سلو ہے۔ فلحال ٹریڈرز بکنگ میں کام کر رہے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 545 ڈالر جبکہ نیو کراپ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 545 ڈالر والا 165.14 جبکہ 515 ڈالر والا 156 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ 515 ڈالر والے مال لیٹ پہنچے گے آگے نومبر دسمبر تک کراچی پورٹ پر آئیں گے۔ .
Aug 11 2026 18:16:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم لائنوں پر آمدن بھی بھرپور ہے مال مل بھی جاتے ہیں۔ ان ریٹوں میں گاہک بھی بن جاتا ہے اور بیچ بھی ہے۔ .
Aug 11 2026 17:55:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 110/111 روپیہ کلو کی پوزیشن ہے۔ جبکہ بکنگ میں اگست ستمبر شپمنٹ کے لوکل کرنسی میں 102 سے 105 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ڈالرز میں بھی کل ری سیل میں 338/340 ڈالر تک کام ہوئے تھے آج 345/350 ڈالر ریٹ مانگ رہے تھے لیکن کام نہیں نکلے۔ فل حال کینیڈا کے مال ری سیل میں ہی پاکستانی کرنسی میں اگر کم کر کے ملیں دو چار روپے نیچے کر کے ملیں تو حاضر مال بیچ کر وہ خریدنے چاہیں۔ .
Aug 11 2026 17:51:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7650/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج قصور سائڈ آمدن زیادہ تھی تقریباً 550 توڑے کی آمدن تھی اور 2850/3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 11 2026 17:49:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 189/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ آٹھ آنے یا روپے کا ریٹ کا ڈفرنس ہوتا ہے۔ ہر گھر کا الگ الگ ریٹ ہوتا ہے۔ کوئ گھر اچھے ہوتے ہیں مارکیٹ میں روپیہ بڑھا کر بھی ان کا مال بک جاتا ہے۔ باقی مارکیٹ کسی نے اوپر ریٹوں پر مال بیچے ہوتے ہیں وہ جب مارکیٹ نیچے ہو تو روپیہ بڑھا کر کوورنگ کر جاتا ہے۔ 45 دن والے سودوں کے 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار تھوڑا سست نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 11 2026 17:47:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 11 2026 17:45:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ ڈھیلی نظر آرہی ہے۔ .
Aug 11 2026 16:13:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایک روپیہ کمزور ہے اور 189 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 193.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ نیچے کام بھی نہیں ہے ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے۔ .
Aug 11 2026 16:11:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں تیز ہوا ہے نیا مال پہلے جہاز کی ڈیلیوری ہم نے 16500 میں کام کیا ہے اینی مارکہ پرانا برسیم بھی 14100 کا گاہک ہے سٹار مارکہ۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Aug 11 2026 15:23:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 11 2026 15:16:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 175 مشین کلین مال 185 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے کوئی آفر نہیں ہورہی ہے۔ مورو کوالٹی سفید چنا سندھ لائنوں پر 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا کا۔ امریکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2026 15:01:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹرانسپورٹ ہڑتال کی وجہ سے لوڈنگ بھی بند ہے جبکہ پورٹ پر یوکرین کے مال بھی لگے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 545 ڈالر جبکہ نیو کراپ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 545 ڈالر والا 165.14 جبکہ 515 ڈالر والا 156 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 11 2026 14:43:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ والے مال کراچی مارکیٹ میں گولی کوالٹی 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ییں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 11 2026 14:42:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000/35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے حاضر میں گاہک نہیں ہے بکنگ میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 11 2026 14:41:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مزیداری نہیں ہے ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ انڈین مارکیٹ آج مزید 60/70 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 6110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Aug 11 2026 14:32:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم پچھلے مہینے کراچی پورٹ پر ماش ثابت کے مال بھی کافی لگے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9٪ خرچے کے ساتھ اور 279 ڈالر میں 12164 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 11 2026 14:17:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا مصری کراچی مارکیٹ میں 14000 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ نیا مصری 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 16000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے بکنگ پلس ہے 1300/1320 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ایک جہاز پاکستان کیلئے نکلا ہے ماہرین کا کہنا ہے اگلے دو چار دن تک کراچی پہنچ جائے گا اس میں زیادہ مسل نہیں ہے تقریباً 10/15 کنٹینر کی آواز ہے تاہم صحیح اندازہ جہاز لگنے کے بعد ہو گا کہ کتنا مال پورٹ پر لگا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوسری بڑی کھیپ مصر سے 15/16 اگست کو نکلے گی پاکستان کیلئے یہ بھی ڈائریکٹ جہاز ہے 12/13 دن میں پاکستان پہنچ جائے گا اس کے بعد پھر 28 اگست کو مصر سے جہاز ہے پھر دو ستمبر کو بھی مصر سے جہاز ہے تاہم 28 اگست اور 2 ستمبر والے جہازوں میں اتنی بکنگ نہیں ہوئی ہے فل الحال امپورٹرز 15/16 اگست کو جہاز مصر سے نکلے گا اسی میں بکنگ لے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اگست کے آخر میں نئے مال کی ڈیلیوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Aug 11 2026 13:45:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 110.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا اور کینیڈا سے 10 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور ریسیل میں 345/350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10٪ خرچہ اور 279 ڈالر کے حساب سے 107.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 11 2026 13:39:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13600 العربیہ 13600 المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13500 کمالیہ 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13165 اتحاد 13180 ڈھرکی 13140 گھوٹکی 13120 اے کے ٹی 13170 ایس جی ایم 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13220 حمزہ 13215 فاطمہ 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ آبادگار 13100 النور 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم تمام ٹریڈرز کی نظر ایکسپورٹ کی خبر کے اوپر ہے۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13045 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 507 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 11 2026 13:07:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور فتح جنگ کوالٹی اچھے مال 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لائنوں پر جبکہ ہری پور کوالٹی ہلکے مکس مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دو تین ہفتوں میں لائنوں سے تھوڑے بہت ہلکے مال ملتان منڈی میں کمیشنوں پر آئے تھے۔ تاہم بک بکا گئے ہیں۔ ابھی ملتان منڈی میں اکا دکا دکان داروں کے پاس مال ہیں زیادہ مال نہیں ہے۔ اب گاہکی کے اوپر مارکیٹ کا دارومدار ہے۔ گاہکی بھی پچھلے دنوں میں نہیں تھی۔ ایک دن دھوپ نکلتی ہے پھر بارش شروع ہو جاتی ہے۔ امید ہے آگے 2/4 دنوں میں گاہکی نکلے گی۔ .
Aug 11 2026 13:03:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ پچھلے 3 دن میں 750 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 20395 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈین مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 11 2026 12:59:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 100/120 بوری تک کی آمدن تھی اور 10000 سے 15500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے کوالٹی کے حساب سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott