Turmeric | ہلدی ثابت
Sep 23 2026
لوسن کی آج کی تازہ رپورٹ اور مارکیٹ کی صورت حال
Jun 23 2026 18:48:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دال کوالٹی مال 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال ہلکی کوالٹی کے ہیں اور 7 ایم ایم 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 190/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2026 18:45:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13385 جبکہ جولائ فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست سی ہے۔ .
Jun 23 2026 18:30:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 23 2026 18:26:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی کچے مال فل حال آمدن نہیں ہو رہی ہے محرم الحرام کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ لائنوں پر کچے مال 32000 سے 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے اے گریڈ مال لائنوں پر 37000/38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 23 2026 18:25:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر والے مالوں کا 160 جبکہ کرمسن والے مالوں کا 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی کی کوئی کمی نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 23 2026 18:19:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی واہنڈو منڈی میں 1000 بوری تک کی آمدن تھی 9000 سے 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مصری برسیم ملتان منڈی میں پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر نئے مال بائر آپشن 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برسیم میں جون جولائی میں جزباتی مندہ تیزی ہی ہوتی ہے۔ مال نیچے ریٹیل میں اگست میں بکنا شروع ہوتے ہیں۔ .
Jun 23 2026 18:10:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے جبکہ جے ڈی 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13380 جبکہ جولائ فکس کے سودوں کے 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 23 2026 18:07:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں ہلکے مال 12000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے جولائی میں جواریں نیچے دوبارہ بکنا شروع ہو گی۔ .
Jun 23 2026 17:51:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500/12700 جبکہ 60/40 کوالٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ کام کاج رکا رکایا سا ہے۔ .
Jun 23 2026 17:41:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 11500/12500 مورو کوالٹی 9000 جبکہ لودھراں کوالٹی 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ خاموش بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 23 2026 17:31:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل کے کچے مالوں کے لوڈ میں 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مال چوک اعظم پہنچ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مال 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 23 2026 17:24:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 23 2026 17:11:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 23 2026 17:07:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 930 ڈالر جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ نرم ہوئی ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی نرم ہے۔ .
Jun 23 2026 17:03:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ پر کالا چنا کی تقریباً 27000 ٹن بلک میں آمدن تھی جس میں 567 ڈالر والے مال ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 172 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 23 2026 15:47:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی ڈہرکی گھوٹکی حاضر میں 13420 جبکہ 2 جولائی کی پیمنٹ پر 13455 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jun 23 2026 15:27:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے کچے مال لائنوں سے 35000 روپیہ من سے 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ فل حال اچھے کھرے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پلانٹ والے مال کی بھی بیچ کھل کر نہیں ہے 44000/45000 روپیہ من ریٹ بولتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈیا مارکیٹ اونچی ہے اس لیے پاکستان سے ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے۔ .
Jun 23 2026 15:25:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 9000 سے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دکان داروں کے پاس پہلے سے ہی پچھلے مال کافی پڑے ہوئے ہیں۔ اس لیے نئے دیسی مالوں میں گاہکی کمزور ہے۔ پلانٹ والے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب مصری برسیم بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور پرانے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 23 2026 15:21:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں ہلکے مال 12000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ سدا بہار جوار آج اوکاڑہ منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 16200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مال کو تھوڑے بہت آئے ہیں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار کی ڈیمانڈ اچھی ہے مارکیٹ جبکہ اچھے مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ہلکے مال ہی بک رہے ہیں وہ بھی بہت کم ہیں مارکیٹ میں۔ .
Jun 23 2026 15:17:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13385 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2026 15:14:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دال کوالٹی مال 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال ہلکی کوالٹی کے ہیں اور 7 ایم ایم 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 190/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2026 14:38:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر والے مالوں کا 160 جبکہ حضرت کرمسن والے مالوں کا 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر سلو ہے۔ آج مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 23 2026 14:34:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11300/11350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ محرم الحرام کی وجہ سے چھٹی جیسے ماحول ہے حیدرآباد کراچی سائڈ ملز بند ہوگئی ہیں پیر سے ہی کام شروع ہوگے۔ .
Jun 23 2026 14:21:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 23 2026 14:11:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2200 ڈالر ایف او بی میں جبکہ 2460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ .
Jun 23 2026 14:06:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ملز وغیرہ بند ہوگئی ہیں اب پیر سے ہی کام کاج شروع ہوگے۔ .
Jun 23 2026 13:35:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14000 سفینہ 13875 المعیز 1 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13825 کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13475 اتحاد 13490 ڈھرکی گھوٹکی 13460 ایس جی ایم 13405 الائنس شوگر ملز کے 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13520 حمزہ 13510 فاطمہ 13675 اشرف 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13515 جبکہ میرپور اور مہران شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاک کافی پڑے ہیں مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 434 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2026 13:09:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ 11500/12500 مورو کوالٹی 9000 جبکہ لودھراں کوالٹی 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2026 12:59:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مزید 500/700 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Jun 23 2026 12:46:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ تھوڑی بہت ڈیمانڈ آتی ہے وہاں مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Sep 23 2026
Sep 23 2026
Sep 23 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott