+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2026 13:31:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13435 العربیہ 13415 اور سفینہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13430 کمالیہ 13405 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13055 یونائیٹڈ 13050 اے کے ٹی 13065 ڈھرکی 13040 گھوٹکی 13020 الائنس 13020 ایس جی ایم 13005 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13165 آروائے کے 13170 فاطمہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور 13020 آبادگار 13040 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ اگست فکس کے سودوں کے 13030 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 514 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔