+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 18:41:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13240 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13145 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13108 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔