+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2026 17:40:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 300/400 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 93.310 کلو کے 13500/13600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر سائڈ تاحال بارشیں نہیں ہوئی ہے جسکی وجہ سے کاشت لیٹ ہورہی ہے اور مارکیٹ بہتر ہے۔