+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 18:27:11
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مارکیٹ بہتر ہے اور 6750/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار میں لوکل سٹاکیہ گاہک ہے جس کی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ تھوڑے بہت پیسے بازار میں پڑ سکتے ہیں لوکل ریٹ مناسب ہے۔