+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 12:58:45
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹرز کو ان ریٹس میں اچھا وارہ ہے۔ مال لینا چاہیے۔