+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 16:47:25
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی نرم ہے اور کچے مال لوڈ میں 8000/8050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ دوسری آئٹمز میں دلچسب ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔