+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 15:12:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 171.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل سرگودھا منڈی میں 6825 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے