+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 12:12:54
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ تنزانیہ کے مال بھی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹڈ مال بھی کافی پڑے ہیں ارجنٹینا برازیل وغیرہ کے۔ آگے جہاں کھل کر آمدن ہونا شروع ہوئ بازار کمزور ہو سکتا ہے۔