Desi Chickpeas | کالا چنا
Sep 09 2026
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
May 20 2026 12:37:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ گڈ ایورج مالوں کے فیصل آباد منڈی 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2026 12:13:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹس کافی اونچے ہیں اس لیے ٹریڈرز اور دکانداروں کی یہی خواہش ہے کہ انکا مال پہلے بکے۔ہائبرڈ جوا گنگا لائن وغیرہ کے 430/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15200/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 15800/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاندلیہ والہ سائڈ ہلکے مالوں کے 15200/300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 20 2026 12:10:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ حیدرآباد منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائن لوڈ سے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
May 20 2026 12:00:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 166 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جینین گاہک تھل کے مال ہی خرید رہے ہیں کیونکہ وہ سستا پڑتا ہے۔ تھل کے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ کراچی سے پنجاب پہنچ کا کرایہ ڈال کر وارہ نہیں کرتا۔ دوسری جانب پاکستان کی لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ سے نیچے ہے اس لیے لوکل میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 610 ڈالر کے لیول پر ہے جو کراچی پورٹ پر 186 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 20 2026 11:54:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 20 2026 11:38:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
May 20 2026 11:34:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور بغیر پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرمٹ والے مال 3900/3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لوڈ میں 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ تھی جس کی وجہ سے بازار تھوڑا نرم ہوا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ لوکل ان ریٹوں میں ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ لوکل ریٹ بہتر ہونگے تب کہیں گورنمنٹ امپورٹ کی طرف جائے گی۔ پچھلی بار بھی لوکل مارکیٹ 4800 تک مال بک گئے تھے اور انٹرنیشنل مارکیٹ رشیا سے 220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ تھے۔ ابھی لوکل مارکیٹ کا انٹرنیشنل مارکیٹ سے لینا دینا نہیں ہے۔ جب امپورٹ میں جائیں گے پھر دیکھا جائے گا۔ .
May 20 2026 11:31:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں آرہی ہے۔ ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 19 2026 19:33:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 3000 بوری سے پلس مال ایا ہے۔ 10000 سے 13000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ بعض ڈھیریاں 14000 تک گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی 14400 کی بیچ ھے لیکن آج کام کاج نہیں ہوے۔ مصر سے ابھی نیا مال کی بکنگ شروع نہیں ہوئی ہے۔ 1425 ڈالر جیسے ریٹ موصول ہوے جو کراچی آکر 17800 تک پڑتا ہے۔ تاہم پاکستان کے تاجر مصری نیا مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کر کے 17000 میں بیچ دیتے ہیں 10 لاکھ بیعانہ کے ساتھ۔ اگر کوئی اچھا گھر خریدار ہو تو 16500 میں بھی مل جاتا ہے نیا مال اینی مارکہ کر کے۔ .
May 19 2026 18:41:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوا گنگا لائن وغیرہ کے 430/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15200/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 19 2026 18:37:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 50/50 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 19 2026 18:32:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215/220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 19 2026 18:21:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ سائڈ کچے مالوں کے 33000/34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 42000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 19 2026 18:14:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ گڈ ایورج مالوں کے فیصل آباد منڈی 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2026 18:11:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13475 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 19 2026 17:33:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہی نظر آرہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے جبکہ عید کے بعد نئی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ .
May 19 2026 17:27:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2026 17:19:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 19 2026 17:18:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملرز اور دکاندار خالے تھے جسکی وجہ سے انہوں نے 9000 کے لیول پر خریداری کی ہے تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 19 2026 17:03:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے اور کرمسن کوالٹی 161 جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
May 19 2026 16:59:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 94 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2026 16:43:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ .
May 19 2026 16:03:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے اور کراچی مارکیٹ 165 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل بھی 6350 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل مارکیٹ تھل کے مال انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے انڈر کاسٹ ہیں۔ فل حال لوکل سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ دوسری جانب انڈیا بازار بہتر ہوا ہے 400 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہوئ ہے اور 610/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل تھل والے مال سستے ہیں۔ ان کے ریٹوں میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 19 2026 15:21:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215/220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 19 2026 15:15:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13480 جبکہ جون فکس کو سودوں کے 13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 441 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 19 2026 14:59:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے کچے مال 34000/35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فصل لوکل بھی اچھی ہے اور انڈیا میں بھی اچھی فصل ہے۔ 2/3 دن تک ٹیکنیکل رپورٹ بھی آپ کے ساتھ شئر کر دی جائے گی۔ .
May 19 2026 14:51:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 2025 ماڈل مالوں کے 14400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ملتان نیچے پرچون میں 14800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پرانے مالوں کی بیچ ہے ان ریٹوں میں امپورٹرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال نکال رہے ہیں اور ابھی امپورٹ میں پاکستان سے کام نہیں ہوئے ہیں۔ کیونکہ لوکل پرانے مال کافی پڑے ہیں اور اپنی لوکل فصل اتر آئے گی پھر صحیح اندازہ ہوگا۔ دوسری جانب دیسی برسیم شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 12500 سے لے کر 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دکان داروں کے پاس بھی پرانے مال کافی بچے پڑے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
May 19 2026 14:37:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ماش کی آمدن بھی شروع ہے اور ریٹوں میں کمی ہوئی ہے۔ انڈیا جبکہ پور منڈی میں اچھی کوالٹی مال 7500 سے 7800 روپیہ کوئنٹنل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے 791 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ اس لیے انڈیا کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں برما سے 900 ڈالر کے لیول پر وارہ نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 19 2026 14:31:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 162 جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
May 19 2026 14:18:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott