+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2026 12:31:56
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ گڈ ایورج 70/30 کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 10400 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں جبکہ ایکسپورٹرز بھی گاہک ہیں۔