+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 18:25:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر والے مالوں کا 160 جبکہ کرمسن والے مالوں کا 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی کی کوئی کمی نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔