+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 14:41:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ بہتر ہے اور جہاز والے مالوں کی بیچ نہیں آرہی ہے جبکہ مال بھی مزید کچھ لیے ہوگئے ہیں۔ نپر حاضر والے مالوں کا 159 جبکہ حضرت کرمسن والے مالوں کا 162 روپیہ کلو تک کا گاہک ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ بازار بہتر ہے تاہم حاضر میں مسور کے وافر مال بھی نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سٹاک کافی پڑے ہیں اور اس دفعہ بھی کاشت بمپر ہے بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔