+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 18:35:35
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں اچھی کوالٹی کے مال 12500 جبکہ ہلکی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔