+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 17:38:05
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیو کراپ آگے نومبر کے آخر اور دسمبر میں شروع ہوگی تاہم آگے وقت کے ساتھ ساتھ مال بیچنا ہی چاہیے۔