+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 14:43:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔