+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 13:25:55
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 60 40 کوالٹی کے 12500 جبکہ 50/50 کوالٹی کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔