Mung Beans | مونگ ثابت
Nov 07 2026
گندم کی آج کی تازہ ترین صورتحال
Jul 29 2026 18:41:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13240 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13145 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13108 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 18:36:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ گڈ ایورج مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال تل کی آمدن لیٹ ہے جہاں کھل کر آمدن شروع ہو گی وہاں مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Jul 29 2026 18:30:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کی فصل اچھی ہے۔ فلحال 5/10 گٹو کی آمدن ہو رہی ہے مزید مہینہ تک آمن بڑھے گی۔ .
Jul 29 2026 18:24:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں اچھے مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم خریدار نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے اکا دکا کام ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 420 جبکہ پرولائن 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال کے 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں خریدار نہیں ہے جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 18:12:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 169.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 29 2026 18:10:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئ وہاں مارکیٹ میں پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Jul 29 2026 18:04:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوکرین پورٹ کلوز ہونے کی وجہ سے یوکرین سے جو سودے ہوئے تھے وہ منسوخ ہوچکے ہیں۔ .
Jul 29 2026 17:58:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ کوئی خاص دم خم نہیں ہے۔ .
Jul 29 2026 17:57:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے رشیا کے مال 565/570 ڈالر میں بک کروائے ہوئے تھے جن کی اب دس ڈالر نیچے کر کے ریسیل میں بیچ آجاتی ہے۔ .
Jul 29 2026 17:33:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لائنوں سے آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 29 2026 16:39:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13245 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے سست ہے۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13142 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 15:51:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13145 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 15:25:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے آمدن لیٹ ہے۔ .
Jul 29 2026 15:24:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے حاضر کراپ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مارکیٹ میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کچے مالوں کے۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180/185 8 ایم ایم 205/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ یو ایس سے 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 312 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 29 2026 15:23:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کم ہونے کی وجہ سے بیچ کمزور ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں حاضر کراپ کے۔ .
Jul 29 2026 15:21:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کم ہونے کی وجہ سے بیچ کمزور ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں حاضر کراپ کے۔ .
Jul 29 2026 14:53:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال 46000/46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ دکان داروں نے تھوڑے تھوڑے 50 گٹو 100 کر کے مال لیے ہوئے ہیں۔ ابھی گاہکی نہیں ہے مارکیٹ میں۔ کچے مال 38000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 14:51:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 29 2026 14:49:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ تاہم گاہکی خاموش ہے۔ کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال 15300/500 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ بکنگ ضعیم برانڈ 1225 ڈالر جبکہ سٹار 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بازار کمزور نظر آ رہا ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 29 2026 14:46:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین ٹکڑا کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 380 جبکہ گولی کوالٹی کوالٹی 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ انڈیا سے بکنگ میں وارہ نہیں ہے جو پرانے مال پڑے ہیں ان کی کوالٹی ہلکی ہو رہی ہے جسکی وجہ سے گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 29 2026 14:37:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ٹریڈرز لوکل میں بیچ کر بکنگ میں گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jul 29 2026 14:34:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی گودام کے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12242 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 29 2026 14:30:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 102.5 جبکہ کینیڈا کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ رشیا سے 325 ڈالر ف ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں تاہم کینیڈا سے 325 ڈالر میں کام ہوئے تھے تاہم ابھی بیچ نہیں ہے۔ 325 ڈالر والا مال کراچی پورٹ پر 99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 29 2026 13:55:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 سفینہ نو سیل ہے المعیز 2 نو سیل ہے جبکہ المعیز 1 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13660 کمالیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13300 اتحاد 13320 ڈھرکی 13280 ایس جی ایم 13180 الائنس 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13350 حمزہ 13330 اشرف 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13250 کرن 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13165 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ فلحال کوئی خاص دن خم نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 6 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 463 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 29 2026 13:04:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب اور تھرپارکر سائڈ اچھی بارشیں ہوئی ہیں جسکی وجہ سے وہاں اچھی کاشت جاری ہے۔ انڈین مارکیٹ کمزور ہے اور 5908 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 29 2026 12:46:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ ایران سائڈ ہلدی کافی ایکسپورٹ ہوتی ہے تاہم اب بلوچستان میں رستوں کے مسائل کی وجہ سے مال نہیں جا رہے ہیں۔ .
Jul 29 2026 12:45:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10000/10500 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 12:38:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ہلکی کوالٹی مکس مال 6000 جبکہ اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہے۔ امید ہے اگلے دنوں میں کام بڑھے گا۔ .
Jul 29 2026 12:35:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں اچھے وئ آئی پی مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ خریدار 10000 روپیہ من میں بھی نہیں بنتا ہے۔ نیچے گٹو گٹو کر کے کام ہو رہا ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 420 جبکہ پرولائن 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج کمزور ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال کے 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ نیچے تھوڑا بہت کام نکلا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز نے ریٹ بڑھا دیا ہے۔ آمدن اوکاڑہ منڈی میں 100/150 توڑے تک ہے۔ .
Jul 29 2026 12:26:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ والا 182/182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ اوپر لیول پر ہر بندہ ہی پرافٹ ٹیکنگ کر رہا ہے۔ مارکیٹ میں بہت کم ٹائم میں 25 روپیہ کلو کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوسرا نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کچھ خاص نہیں ہے کراچی سے لفٹنگ نہیں ہے۔ ملرز کو تھل کے مالوں میں وارہ ہے۔ تھل والے ملرز کو پہنچ میں 185 میں مل جاتے ہیں جبکہ کراچی والے مالوں پر کرایہ الگ سے آتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی آسٹریلیا سے 650 ڈالر کا بھاؤ ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں ان ریٹوں میں گاہک نہیں ہے۔ انڈیا نے آسٹریلیا سے 590/610 ڈالر کے لیول پر خریداری کی تھی۔ پاکستان سے بھی امپورٹرز نے 610 سے 630 ڈالر تک کنٹینرز میں کام کیے تھے ابھی گاہک نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott