+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 18:35:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13565 ڈہرکی 13545 جبکہ گھوٹکی شوگر ملز کے 13555 اتحاد 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13520 اور جولائی فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔