+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 17:29:30
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 60 40 کوالٹی کے 12400/12500 جبکہ 50/50 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ابھی نیا سیزن شروع ہونے میں کافی وقت باقی ہے جسکی وجہ سے تاحال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں تاہم آگے وقت کے ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیے۔