+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 12:42:52
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ لائن لوڈ سے 4000/4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اسلام آباد پہنچ بغیر پرمٹ والے مال 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور پرمٹ والے مال 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتر نظر آرہی ہے۔