+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 17:38:43
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11300/400 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ آج ملتان منڈی میں پرچون میں ڈیمانڈ تھی۔ 

ہائبرڈ جوار بھی گنگا لائن وغیرہ کے 465 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ آج ملتان نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تھی۔