+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 11:52:39
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی 11800 جبکہ ریگولر کوالٹی 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال حاضر میں گاہکی سست ہے کیونکہ کروڈ آئی کی مارکیٹ میں 10/12٪ کی گراؤٹ دیکھنے میں آئی ہے اور 92 ڈالر والی مارکیٹ نیچے 79 ڈالر تک رہ گئی تھی۔