+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 12:54:32
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز کو بھی وارہ ہے جبکہ لوکل میں سٹاکیہ بھی گاہک ہے۔