+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2026 14:30:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور حاضر میں 114/115 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں جبکہ جہاز والے مالوں کے 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ کام کاج سست ہے۔