+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 15:01:46
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی اونچا ہے اور مال اکا دکا ہیں ٹریڈرز مال بیچنے کے ہی خواہشمند ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 470 جبکہ پرولائن 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں پرانے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔