+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2026 14:31:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 162/162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے. انٹرنیشنل مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے جسکی وجہ سے لوکل میں ریٹس تو کم ہیں تاہم بیچ بھی نہیں ہے۔