+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 14:43:52
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 40000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 42000 جبکہ ایرانی زیرہ 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جن ٹریڈرز نے نیچے 34/35000 میں مال لیے تھے وہ ساتھ ساتھ بیچ بھی رہے ہیں۔