+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 14:10:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13840/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 14065/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔