+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 15:39:52
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/255 جبکہ 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اسرائیل کے ایران پر حملہ کے بعد کام کاج رکا ہوا ہے۔