+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 15:07:54
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/255 جبکہ 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔