+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 13:59:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 156 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال حاضر گاہکی سست ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے تاہم ریٹس بھی کافی نیچے رہ گئے ہیں آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔