+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 14:51:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 169.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ تو بہتر ہے لیکن امپورٹرز ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا مال بیچ بھی رہے ہیں بریک نہیں لگا رہے ہیں۔ یہی دنوں میں سیزن کی ڈیمانڈ ہے۔ اسی ٹائم میں مال نکالنے بھی ہیں۔