+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 14:41:47
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کا ریٹ 100/200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور اچھے وی آئ پی مالوں ہے 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی گڈ ایوریج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا رجحان ہے۔ ریٹ بھی کافی کم ہیں ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں مال لے کر ہولڈ کیے ہوئے ہیں جبکہ پاکستان میں سٹاک بھی کافی پڑے ہوئے ہیں۔