+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 15:13:20
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کچی ہلدی کے ہی کام ہو رہے ہیں آگے اپریل میں پروسس ہلدی مارکیٹ میں آنا شروع ہو جائے گی۔