+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 12:41:05
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخیں ہیں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رمضان المبارک میں دال مونگ کی ڈیمانڈ کمزور ہی رہتی ہے اسلیے ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال فارغ کر کے دوسری آئٹمز میں جا رہے ہیں۔