+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 14:15:53
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11950/12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ لوکل مال کم ہیں اور بکنگ بھی تیز ہوئ ہے۔ بکنگ برما سے 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11414 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم حاضر مال کم ہی۔ جس کی وجہ سے ریٹ کافی تیز ہوا ہے۔ امپورٹرز اب لوکل میں نفع پکا کر کے ساتھ ساتھ بکنگ میں جاتے جائیں گے۔