+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 17:38:22
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 11600/11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل کراچی مارکیٹ میں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ بکنگ بھی بہتر ہے اور نیچے ڈیمانڈ بہتر ہوئی تو مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔