+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 14:20:51
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 317 ڈالر والے جہاز میں 111 جبکہ 318 ڈالر والے جہاز میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔