+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 14:42:24
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 12050 روپیہ من کا گاہک بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ تیز ہے۔ تاہم لوکل ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ امپورٹرز لوکل مال فروخت کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں۔ مارکیٹ میں پچھلے ایک مہینے میں 2200 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔