+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 17:25:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 1 روپیہ کلو مزید مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام پہنچ کے مالوں کے۔ جبکہ 317 والے ویسل میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اور 318 والے ویسل میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔