+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 13:46:07
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔