+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 17:45:02
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/600روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ساتھ ساتھ نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ مونگ کا ریٹ لوکل میں اچھا ہے اور امپورٹ میں وارہ ہے۔ ارجنٹینا برازیل وغیرہ سے بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز کو نفع ہے اور مال بھی ساتھ ساتھ بک ہو رہے ہیں۔