+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 14:53:16
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام کے مالوں کی 157/158 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دالوں کی ریٹ تو کم ہیں جسکی وجہ سے گاہکی اچھی ہے تاہم مجموعی طور پر زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔