+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 18:07:37
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 157.5/158 جبکہ حاضر میں نپر اور کرمسن کوالٹی کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے جبکہ اوپر لیول پر پیمنٹس کا بحران ہے۔