+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 14:19:12
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 118/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو مال پورٹ پر لگے تھے ان کی ڈیلوری مل رہی ہے۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔